کسانوں نے راحت کی سانس لی - زمیندار طبقہ مسرت
وادیٔ کشمیر کے دیگر حصوں سمیت اننت ناگ کے مختلف مقامات پر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
کسانوں نے راحت کی سانس لی
تفصیلات کے مطابق 26 اور 27 کی درمیابی شب پہاڑی علاقوں میں شدید جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی بارش شروع ہوئی جو ابھی بھی جاری ہے۔