اردو

urdu

ETV Bharat / state

دنیا کی جنت کشمیر بھی صاف پانی سے محروم

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے گٹلی باغ علاقے میں 2007میں کروڑوں روپے خرچ کرکے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا گیا تھا۔

دنیا کی جنت کشمیر بھی صاف پانی سے محروم

By

Published : Jul 7, 2019, 2:52 PM IST

Updated : Jul 8, 2019, 11:38 AM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کوتیار کرنے کے چند برسوں بعد جنریٹر بھی لیا گیا تھا ۔

اس واقعے کو بارہ سال گزر گئےلیکن اب تک واٹر فلٹریشن پلانٹ اور جنریٹر سے لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں مل سکا۔

دنیا کی جنت کشمیر بھی صاف پانی سے محروم

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ کی لاپروائی کی وجہ سے فلٹریشن پلانٹ اب تک شروع نہیں ہو سکاہے ،جس کے سبب علاقے کے لوگ نالے کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

لوگوں نے محکمہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ محض ٹھیکیداروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔

Last Updated : Jul 8, 2019, 11:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details