خیال رہے کہ مذکورہ نہر محکمہ ارگیشن کے تحت آتی ہے، جس میں صفائی کا فقدان ہے، دوسری جانب مقامی باشندں کا محکمہ کے اہلکاروں پر الزم ہے کہ وہ صفائی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ مقامی باشندوں نے نہر کی صفائی کا مطالبہ کیا ہے۔
غلاظت سے عوام پریشان - GARBAGE SITE
ریاست جموں وکشمیر کے ہندوراہ میں واقع 'دھ گام' نامی نہر میں صاف صفائی نہیں ہو نے پر عوام پریشان ہیں۔
نہر کی غلاظت سے عوام پریشان
انہوں نے کہا یہ نہر اب تنی گندی ہوگئی ہے کہ اس کے بدبو سے سخت دشوار ی ہو تی ہے۔
مقامی باشندوں نے کہا کہ انہوں نے اس تعلق سے محکمہ کو آگاہ کردیا ہے، لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ مزید مقامی باشندوں نے نہر کی فی الفور صفائی کا مطالبہ کیا ہے۔