اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں ووٹنگ جاری - چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں

صبح سویرے سے ہی ووٹرز پولنگ بوتھز کی طرف آرہے ہیں۔ آٹھ وارڈوں میں انتخابات ہو رہے ہیں جس میں سترہ اُمیداور اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

کولگام میں ووٹنگ جاری
کولگام میں ووٹنگ جاری

By

Published : Dec 7, 2020, 11:17 AM IST

ڈی ڈی سی اور بلدیاتی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ضلع کولگام کے وارڈ اے اور وارڈ بی میں ووٹنگ جاری ہے۔

کولگام میں ووٹنگ جاری

صبح سویرے سے ہی ووٹرز پولنگ بوتھز کی طرف آرہے ہیں۔ آٹھ وارڈوں میں انتخابات ہو رہے ہیں جس میں سترہ اُمیداور اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔

اس طرح سے 36206 رائے دہندگان کو اپنے ووٹ کا استمعال کرنا ہیں۔ اس موقعے پر مختلف چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کے 17 امیدوار میدان میں ہیں اور اپنی قسمت آزاما رہے ہیں۔

امیدواروں اور سیاسی جماعتوں نے تشہیر کی جس کی وجہ سے پولنگ کی شرح میں اضافہ ہوا، نئے اور پہلی بار ووٹرز کے علاوہ بزرگ، نوجوان، مرد و زن نے اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کیا۔

اسی دوران لوگوں نے انتخابات کو اہم قرار دیا جبکہ امیدوار بھی اپنی جیت کو لے کر پُرعزم ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details