حق رائے دہندگی کےتحت بیداری مہم چلائی گئی۔
اس دوران یہ بتایا کہ ووٹ کی کیا اہمیت ہے اور ہر شخص کو اس مہم میں ضرور حصہ لینا چاہئے۔
اس ووٹ بیداری مہم میں معذور حضرات نے بھی حصہ لیا۔

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ آفیسر راہل یادو نے بیداری مہم کی قیادت کی۔
انہوں نے کہا ہر شخص کو ووٹ ڈالنا چاہئےاور اس میں زور شور کے ساتھ حصہ لینا چاہیے۔
اس کے علاوہ رائے دہندگان کو ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشینوں کی جانکاری فراہم کی گئی۔