اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں وجے دِیوس منایا گیا - ٹائیگر ڈویژن

تقریب میں سینئیر سرونگ آفیسرز، جونیئیر کمیشنڈ آفیسرز اور ٹائیگر ڈویژن کے جوانوں نے 1971 کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

vijay divas celebrated in jammu, tributes paid to slain soldiers
جموں میں وجے دِیوس منایا گیا

By

Published : Dec 16, 2019, 7:57 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے جموں صوبے میں اج 1971 بھارت ۔ پاک جنگ کے دوران شہید ہوئے فوجی جوانوں کو خراج پیش کیا گیا۔

جموں میں وجے دِیوس منایا گیا

اس موقع پر ٹائیگر ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل شرد کپور نے 'بلیدان استمبھ' اور 'ٹائیگر وار میموریل' پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

تقریب میں سینئیر سرونگ آفیسرز، جونیئیر کمیشنڈ آفیسرز اور ٹائیگر ڈویژن کے جوانوں نے بھی شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس کے علاوہ سابق فوجیوں اور جنگ کے ہیروز کی ایک بڑی تعداد نے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details