ترال:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں واقع خانقاہ فیض پناہ میں چھ ذی الحجہ کو عرش کا انعقاد کیا جائے گا۔ خانقاہ انتظامیہ کی جانب سے وادی کے قرب وجوار سے آنے والے عقیدت مندوں کے لئے تمام تر انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی دشواری کا سامنا کرنا نہیں پڑے۔ Urs of Khankah Faiz panah Tral
Urs of Khankah Faizpanah Tral: ترال خانقاہ فیض پناہ میں چھ جولائی کو عرس - خانقاہ فیض پناہ میں چھ ذی الحجہ کو عرش
پلوامہ کے ترال میں واقع خانقاہ فیض پناہ میں چھ ذی الحجہ بمطابق چھ جولائی کو عرش کا انعقاد کیا جائے گا۔ Urs of Khankah Faiz panah Tral
ترال خانقاہ فیض پناہ میں عرس کا انعقاد
مزید پڑھیں:
اس حوالے سے ادارہ اوقاف اسلامیہ ہمدانیہ ترال کے ایک عہدیدار غلام حسن نے بتایا کہ خانقاہ فیض پناہ میں ایام متبرکات یکم ذی الحجہ سے شروع ہوتا ہے اور اس کے لیے اوقاف کمیٹی تمام تر انتطامات کرتی ہے۔ اس کے علاوہ سب ڈویژنل انتظامیہ کا بھی مکمل تعاون ملتا ہے غلام حسن نے مزید بتایا کہ چھ الحجہ کو تبرکات کی نشاندہی فجر کے بعد ساڈھے چھ بجے، نماز ظھر کے بعد سوا دو بجے اور پھر عصر کے فوری طور کی جائے گی۔