ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے پرگرام کے آرگنائزر فرقان جانواری نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ جو وادی کشمیر کی نوجوان نسل ہے ان کو ایک ایسا پلیٹ فارم دیا جائے جہاں سے وہ اپنے خیالات کا اظہار کریں تاکہ معاشرے کی بہتری ہو۔
معاشرے کی بہتری کے لیے پروگرام