اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: نامعلوم شخص کی لاش برآمد - مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز سرینگر کے نوگام علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز سرینگر کے نوگرام علاقے سے ایک نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی ہے
جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز سرینگر کے نوگرام علاقے سے ایک نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی ہے

By

Published : Sep 19, 2020, 1:40 PM IST

مرکز کے زیرانتظام خطہ جموں و کشمیر کے نوگام خطے میں پولیس کے ایک سینیئر افسر نے آج صبح نوگاا کے نائیک باغ علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد کی ہے۔

واضح رہے کہ یہ لاش 30 سے 35 برس کے ایک نوجوان کی بتائی جارہی ہے، تاہم اس کی ابھی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز سرینگر کے نوگرام علاقے سے ایک نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی ہے

پولیس کے ایک سینیئر کا مزید کہنا تھا کہ 'پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور مزید کارروائی بھی شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے نوگاواں پولیس تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details