اردو

urdu

ETV Bharat / state

اُڑی: بارودی شیل کو ناکارہ بنا دیا گیا - دھماکہ خیز مواد ملنے سے افراتفر

شمالی کشمیر کے اڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک پاکستان کی جانب سے کی گئی گولہ باری سے عام لوگ کافی متاثر ہوئے ہیں۔

دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا
دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

By

Published : Jun 8, 2020, 5:33 PM IST


شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایل او سی پر دھماکہ خیز مواد ملنے سے افراتفری پھیل گئی جس کو بعد میں سکیورٹی اہلکاروں نے اسے ناکارہ بنا دیا۔

دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا
واضح رہے کے لائن آف کنٹرول کے نزدیکی چرنڈا، ہتھ پنگا گاؤں میں گزشتہ ہفتے سے بھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ جاری ہے۔ مقامی شخص کا کہنا تھا کہ' پاکستان کی جانب سے آئے روز ہونے والی گولہ باری سے یہاں کے لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہے۔'انہوں نے دونوں ممالک کی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے مؤثر اقدامات اُٹھائے۔ انہوں نے بروقت کاروائی کرنے پر بھارتی فوج کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details