اردو

urdu

ETV Bharat / state

'این سی کے اقتدار سے باہر ہونے پر دفعہ 370 کو نقصان پہنچا' - کشمیر

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے پی ڈی پی اور بی جے پی پر سخت تنقید کی۔

umar abdullah

By

Published : Mar 28, 2019, 7:45 PM IST


انہوں نے کہا کہ کشمیر کا خصوصی درجہ تب ہی محفوظ رہے گا جب ان پارٹیوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

متعلقہ ویڈیو

کپوارہ کے لولاب پوتشائی میں ایک یک روزہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے

عمر عبداللہ نے کپوارہ کے لولاب پوتشائی میں منعقد ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کپوارہ کے عوام ان پارٹیوں سے نجات حاصل کرنے کا فیصلہ کریں چونکہ تب ہی کشمیر کی خصوصی درجہ محفوظ رہے گا۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ جب جب این سی اقتدار سے باہر ہوئی ہے تب تب دفعہ 370 کو نقصان پہنچا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details