اردو

urdu

ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں دو چور گرفتار - چوروں کو گرفتار کر لیا

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقہ میں پولیس نے ناکہ کے دوران دو چوروں کو گرفتار کر لیا۔

قاضی گنڈ میں دو چوروں کی گرفتار
قاضی گنڈ میں دو چوروں کی گرفتار

By

Published : Jul 22, 2020, 7:28 PM IST

اطلاعات کے مطابق وے کے پورہ قاضی گنڈ کے نزدیک پولیس نے ناکہ لگایا تھا جس دوران دو چوروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

گرفتاری کے دوران چوروں سے سگریٹ کے 21 باکس برآمد کیے گئے۔

چوروں کی شناخت بشیر احمد کھٹانہ ساکنہ کوری گام قاضی گنڈ اور محمد عبداللہ تاکڈ ساکنہ ناگرس کنڈ کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details