جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں مقامی پولیس اور اے ٹی ایس کی ٹیم نے جمعہ کے روز مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کارڈ بدل کر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے دو ملزمین کو آدھا درجن اے ٹی ایم کارڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار Two persons Arrested for ATM Fraud کرلیا۔
Two persons Arrested for ATM Fraud: اے ٹی ایم دھوکہ دہی کرنے والے دو ملزمین گرفتار - Two accused arrested in fraud case
پونچھ پولیس نے کارڈ بدل کر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے دو ملزمین کو آدھا درجن اے ٹی ایم کارڈ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار Two Accused Arrested in Fraud Case کرلیا۔
ویڈیو
پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اے ٹی ایم کارڈ بدل کر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والا ایک گروہ پونچھ میں سرگرم ہے۔
مزید پڑھیں:
اس معاملے کی اطلاع کے بعد ایس ایس پی پونچھ روہت بکسوترا نے ملزمان کی گرفتاری Two persons Arrested for ATM Fraud کے لیے ایک مہم چلائی جس کے تحت جمعہ کی شام پونچھ بس اسٹینڈ کے قریب اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ضلع برانچ کے قریب کے اے ٹی ایم سے دو ملزمین ریاض احمد اور عاقب نیاز کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔