پانی کا بہاؤ اچانک تیز ہو جانے کی وجہ سے دو افراد اس کی زد میں آ گئے تھے۔ یہ دونوں جموں ندی کے پل کے قریب پھنسے تھے۔
جموں: توی ندی میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا گیا
پانی کا بہاؤ اچانک تیز ہو جانے کی وجہ سے دو افراد اس کی زد میں آ گئے تھے۔ یہ دونوں جموں ندی کے پل کے قریب پھنسے تھے۔
آئی اے ایف ہیلی کاپٹر کے ذریعے انہیں بچایا گیا۔