اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی - اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں سڑک حادثہ پیش

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

اننت ناگ: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
اننت ناگ: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

By

Published : Apr 1, 2020, 5:25 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں ایک نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس دوران کار میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق زخمی افراد کی شناخت سہیل احمد شہرو اور جہانگیر احمد شہرو کے بطور ہوئی ہے۔ دونوں افراد کا تعلق کمر ویری ناگ علاقے سے بتایا جا رہا ہے۔ زخمیوں کو فوری طور نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details