شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بعمئی گاؤں میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بعمئی گاؤں میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی شناخت اشفاق احمد میر اور محمد شقی بھٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں افراد سوپور کے گنڈ براٹ گاؤں کے رہنے والے ہیں۔
پولیس نے کہا کہ 'عسکریت پسندوں کے معاونین کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ اور اے کے 47 کے 20 راؤنڈ برآمد کیے گئے۔'
تاہم اس سلسلے میں سوپور پولیس نے دونوں معاونین کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔