پولیس کے مطابق کشتواڑ کے دربشالہ علاقے کے قریب ٹرک گہری کھائی میں گرگئی۔ اس حادثے میں ڈرائیور سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدہ افراد کی شناخت کیول کمار اور گلزار احمد کے طور پر ہوئی ہے۔
کشتواڑ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک - اس حادثے میں ڈرائیور سمیت دو افراد ہلاک
جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
کشتواڑ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک
پولیس نے مزید کہا کہ لاشوں کو بازیاب کرایا گیا ہے اور پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔