اردو

urdu

ETV Bharat / state

زمینی تنازعہ میں دو افراد زخمی - زخمی ضلع ہسپتال رام بن منتقل

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زمینی تنازعے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا ہے۔

زمینی تنازعہ میں دو افراد زخمی

By

Published : Oct 2, 2019, 11:05 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے سیری علاقے میں بدھ کو دو پڑوسیوں کے درمیان زمینی معاملے میں جھگڑا شروع ہوگیا جس میں دونوں فریقین کے دو افراد زخمی ہوگئے۔

زمینی تنازعہ میں دو افراد زخمی

زخمی منجیت سنگھ ولد رمیش سنگھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

پولیس تھانہ رامبن میں اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details