اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک - Two died in a road accident

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے وکے علاقے میں سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک جوان شدید طور پر زخمی ہوا ہے

کولگام میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
کولگام میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک

By

Published : Jan 28, 2020, 8:37 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:57 AM IST


اطلاعات کے مطابق ٹاٹا موبائل نے ایک موٹر بائک کو ٹکر مار دی، اگرچہ تینوں نوجوانوں کو زخمی حالات میں ضلع اسپتال منقتل کیا گیا، تاہم دو نوجوانوں کو ڈاکڑوں نے مردہ قرار دے دیا اور ایک جوان کو مزید علاج کے لیے سرینگر منتقل کیا۔

کولگام میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک

اس ضمن میں پولیس نےکیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 5:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details