جموں و کشمیر کے جنوبی سیاچن گلیشیئر پر مامور آرمی پیٹرول آج ایک برفانی تودے کے زد میں آگیا جس کے نتیجے میں کم از کم دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
سیاچن پر دو فوجی اہلکار ہلاک - siachan glacier
ریسکیو ٹیمیں فی الحال دو لاشیں برامد کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں۔ برفانی تودے کی زد میں آئے فوجی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اہلکار زخموں سے جانبر نہ ہوسکیں۔
سیاچن پر دو فوجی اہلکار ہلاک
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں فی الحال دو لاشیں برامد کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں۔ برفانی تودے کی زد میں آئے فوجی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اہلکار زخموں سے جانبر نہ ہوسکیں۔
ہلاک ہوئے فوجی جوانوں کی پہچان لیہ کے رہائشی پدما نُورگیس اور سوانگ گیلشن کے بطور ہوئی ہے۔
Last Updated : Nov 30, 2019, 11:15 PM IST