اردو

urdu

ETV Bharat / state

مال بردار ٹرک حادثے کا شکار - جموں سرینگر قومی شاہراہ

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک مال بردار ٹرک دریا چناب میں جاگرا اس میں سوار ڈرائیور لاپتہ ہو گیا جبکہ کنڈیکٹر کو چناب سے نکال کر ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا۔

مال بردار ٹرک، دریا چناب میں جاگری

By

Published : Aug 29, 2019, 10:50 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:31 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک مہیاڈ کے مقام پر آج صبح وادی کشمیر کی طرف جارہے ایک مال بردار ٹرک دریا چناب میں جا گرا، جس کے نتیجہ میں ٹرک سمیت دو لوگ دریا چناب میں ڈوب گیے۔

مقامی پولیس اور رضا کاروں نے کنڈیکٹر ارشد احمد ساکنہ میر بازار اننت ناگ کو زندہ نکال کر زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جبکہ ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details