راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں کل فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی ہوئی جسکے نتیجے میں فوج کے دو جوان ہلاک مارے گئے۔ فوجی جوانوں کی شناخت بنائی ساونت سندیپ رگونات عمر 29 سال جوکہ مشرقی ریاست مہاراشٹر کے رہنے والے تھے کے بطور ہوئی جبکہ دوسرے فوجی جوانوں کی شناخت رائفل ارجن تھپا عمر 25 سال کے بطور ہوئ ہیں۔
ہلاک شدہ فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
جموں کے ایئر فورس سٹیشن پر آج راجوری ضلع میں جنگجوؤں کے ساتھ تصادم آرائی میں مارے گئے فوجی جوانوں کو ٹائگر ڈویژن کے ڈپٹی جو او سی، سٹیشن کمانڈر نگروٹہ اور ائر فورس سٹیشن افسر جموں کی طرف سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
ہلاک شدہ فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
ان فوجی جوانوں کی لاشوں کو اپنے آبائی گھروں کے لئے ایئر فورس کے خصوصی جہاز کے ذریعہ آج روانہ کیا گیا۔