شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور مازبگ میں محکمہ جنگلات کی جانب ماحول کو آلودگی سے پاک بنانے کے لئے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔
فضائی آلودگی سے بچانے کے لئے شجرکاری مہم
ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے ضلع بارہمولہ کے مازبگ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔
ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے شجرکاری مہم
اس دوران نارتھ کشمیر میں فارسٹ کنزرویٹر عرفان رسول ،ڈی ایف او زینگلی زاہد احمد، رینجر الطاف حسین کے ساتھ ساتھ پروٹیکشن فورس کے ملازمین نے بھی شجرکاری مہم میں شرکت کی تاکہ ماحول کو آلودگی سے بچایا جاسکے گا۔