- کپواڑہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برامد
- ریاستی درجہ کے ساتھ ساتھ خصوصی حیثیت بھی بحال کی جائے: محبوبہ مفتی
- سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ حملہ، دو مقامی افراد زخمی
- ریاستی درجہ اپنی پارٹی کے ذریعہ ہی بحال ہو گا: الطاف بخاری
- ڈوڈہ : سڑک حادثے میں دو ہلاک اور ایک لاپتہ
- معمولی تنازع پر پولیس اہلکار نے اپنے ساتھی کو گولی ماری
- امرناتھ یاترا -2021: رجسٹریشن یکم اپریل سے شروع ہوگا
- مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی کی ہدایت
- دہلی: لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات میں اضافے والے بل کو صدر نے دی منظوری
- کورونا کے مد نظر ہولی کا رنگ پھیکا پڑ گیا
صبح نو بجے تک کی اہم خبریں - مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن
جموں و کشمیر، ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
صبح نو بجے تک کی اہم خبریں