- وائلو اننت ناگ انکاؤنٹر میں تین عسکریت پسند ہلاک
- سرینگر میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ سول سیکریٹریٹ کھلا
- سوچھ بھارت: حقیقت یا تشہیری مہم؟
- فاروق عبد اللہ کی جائیداد اٹیچ کرنے پر ہائی کورٹ میں سماعت آج
- جموں و کشمیر کے طبی مراکز و ان میں مہیا سہولیات پر ایک نظر
- سروس سلیکشن بورڈ نے 31 مئی تک امتحانات ملتوی کردیئے
- کشمیر یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ کورسز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3.29 لاکھ نئے کیسز، 3،876 اموات
- آکسیجن کی فراہمی میں دیری کے سبب 11 کووڈ مریضوں کی موت
- غزہ پر اسرائیل کے حملے میں بچوں سمیت 20 افراد ہلاک
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - جموں و کشمیر ٹاپ نیوز
ملک اور بیرون ممالک کی بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں