یہ ماروتی ویگن آر تھی، جس کا نمبر جے کے 14 بی 6700 ہے۔
سڑک حادثے میں خواتین زخمی - جموں و کشمیر
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کے علاقے میں ایک تیز رفتار کار سڑک سے ٹکراکر گئی۔
جموں
کار کو شدید نقصان پہنچا، جس میں سوار تین خواتین بری طرح سے سے زخمی ہوگئیں۔
سڑک حادثے میں خواتین زخمی
زخمیوں کو قریب کے اودھم پور ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا۔ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔