اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fire Break Out گاندربل میں آتشزدگی، تین دکانیں خاکستر - وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے باروسہ علاقے میں دیر رات آگ لگنے سے کم از کم تین دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اس واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے کے نقصان کی اطلاع ہے۔ Fire Break Out

گاندربل میں آتشزدگی، تین دکانیں خاکستر
گاندربل میں آتشزدگی، تین دکانیں خاکستر

By

Published : Sep 26, 2022, 2:54 PM IST

گاندربل:وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے باروسہ علاقے میں دیر رات آگ لگنے سے کم از کم تین دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اس واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے کے نقصان ہونے کی اطلاع ہے۔ Three Shops Gutted In Fire In Ganderbal In Kashmir

گاندربل میں آتشزدگی، تین دکانیں خاکستر

فائربریگیڈ کی تین گاڑیوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالت کو قابو میں کیا۔ چند گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن کافی مالی نقصان ہوا ہے۔فائربریگیڈ کے اہلکار نے بتایا کہ آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے ۔آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bakerwal Movement on Highway Banned قومی شاہراہ پر خانہ بدوشوں کی نقل و حمل پر پابندی

دوسری طرف مقامی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔پولیس اہلکار نے بتایا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب علاقے میں واقع ایک دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے آس پاس کی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیی ۔ابتدائی تفیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہےThree Shops Gutted In Fire In Ganderbal In Kashmir

ABOUT THE AUTHOR

...view details