رامبن:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے واقع جموں سرینگر قومی شاہراہ کے کیفٹریا مہاڑ علاقے میں ایک گاڑی کے چناب ندی میں گرنے جاکے سبب تین لوگ پانی کی تیز بہاو میں غرقاب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گاڑی نمبر JK 19- 9605 گاڑی کے مہاڑ کی مقام پر حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس مقامی رضاکار تنظیم سول کیو آر ٹی رامبن ایس ڈی آر ایف جائے حادثے پر پہنچی ۔ حادثے کی شکار گاڑی اور اس میں سوار افراد کا کوئی سراغ نہ ملا۔ ٹیم دریائے چناب کے کنارے پہنچی تو ڈرائیور کا لائسنس و گاڑی رجسٹریشن نمبر و دیگر باقیات برآمد ہونے سے حادثے کے شکار افراد و گاڑی کے دریائے چناب میں۔
Vane Plunges Into Chenab River وین کے چناب ندی میں گرنے سے تین کی موت
ضلع رامبن کے واقع جموں سرینگر قومی شاہراہ کے کیفٹریا مہاڑ علاقے میں ایک گاڑی کے چناب ندی میں گرنے جاکے سبب تین لوگ پانی کی تیز بہاو میں غرقاب ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Local People Protest In Pulwama ترال میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف مقامی باشندوں کا سراپا احتجاج
بہ جانے کا خدشہ ظاہر ہوا جسکے بعد پولیس نے حادثے کی تحقیقات اور اس میں سوار افراد کی جانکاری حاصل کی تو معلوم ہوا کہ گاڑی کی۔ تین افراد سوار تھے جنکی پہچان ایس پی رامبن۔ موہتا شرما نے ٹویٹ کر کے عوام کی ساتھ شئیر کی جس میں بھرت سنگھ ولد تیج رام وکرم سنگھ ولد بھرت سنگھ ساکنہ تیلی ماجرا و ایک سترہ سالہ لڑکا روہت کٹوچ ولد سرجیت کٹوچ ساکنہ گلی باس رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔ رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔