اردو

urdu

ETV Bharat / state

تین مویشی اسمگلرز گرفتار - دفعات 188 معاملے  درج کر

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں  پولیس  نے تین مویشی  اسمگلروں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے  72 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کیا ہے ۔

تین مویشی اسمگلروں کی گرفتاری
تین مویشی اسمگلروں کی گرفتاری

By

Published : May 11, 2020, 11:09 PM IST


ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار کے مطابق ایس ایس پی رامبن حسیب الرحمان کی ہدایت پر تھانہ پولیس رامسو کے ایس ایچ او ڈپٹی ایس پی ڈاکٹر سومت شرما نے اپنے تھانہ حدود میں ناک لگا کر تین مال بردار دار گاڑیوں جو وادی کشمیر کی طرف جارہی تھی گرفتار کیا گیا۔

تلاشی کے دوران گاڑیوں سے 72 مویشیوں ( بھیسیں) کو آزاد کر کے 3 اسمگلروں کو گرفتارکیا گیا ہے ۔


اسمگلروں کی شناخت زاکر حسین ساکنہ اننت ناگ، دین محمد ساکنہ کھٹوء اور فاروق احمد ساکنہ راجوری کے نسبت ہوئی ہے۔


ملزمان کے خلاف تھانہ پولیس رامسو میں زیر دفعات 188 معاملے درج کر کے حوالات میں بند کردیا گیا ہیں ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details