ضلع ڈوڈہ میں کووڈ19 کا کوئی بھی کیس نہیں - ٹھاٹھری میں بھی قرنطینہ
ضلع ڈوڈہ میں کووڈ19 کا تاحال ایک بھی کورونا مثبت ٹیسٹ نہیں آیا ہے ابھی تک ہزاروں کی تعداد میں قرنطینہ مدّت مکمل کرنے کے بعد لوگوں کو اپنے گھروں کی طرف بھیج دیا گیا ہے۔
ضلع ڈوڈہ میں کویڈ19 کا کوئی بھی کیس نہیں