اطلاعات میں ان کیسز میں تین فوجی جوان اور ایک ڈاکٹر اور اس کے علاوہ ہلیتھ ورکرز بھی شامل ہیں۔
جموں کشمیر: 132 نئے مثبت کیسز کی تصدیق - 85 کی موت ہوگئی
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 132 نئے مثبت کیسز سامنے آئے اور اسی کے ساتھ یو ٹی میں کورونا وائرس سے متاثر افردا کی کل تعداد 6088 تک پہنچ گئی ہے۔
جموں کشمیر میں کورونا کی کل تعداد 6088 تک پہنچ گئی
بتایا جارہا ہے کہ کورونا کے 149 مریض صحتیاب ہوگئے جن میں سے جموں ڈویژن سے 49 اور کشمیر ڈویژن سے 104 شامل ہے۔
اب تک 2472 مریض فعال ہوچکے ہیں جبکہ 85 افراد کی موت ہوگئی ہے۔