اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور: دکانیں کھلُ گئیں، بازاروں میں رونق لوٹ آئی - udhampur administration news

ادھمپو میں آج دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی۔ صبح نو تا شام پانچ بجے یہ دکانیں کھلیں رہیںگی۔ ضلع انتظامیہ نے چند اصولوں و شرائط کے ساتھ بازاروں کو کولنے کی اجازت دی ہے جس میں سماجی فاصلے، سیناٹائیز کا استعمال اور ماسک لگانا ضروری ہے ۔

دکانیں کھولیں گئیں،بازار میں رونق
دکانیں کھولیں گئیں،بازار میں رونق

By

Published : May 21, 2020, 5:19 PM IST

بازاوروں کے کھولے جانے کے بعد دکانداروں اور گاہکوں میں کافی خوشی دیکھی گئی ۔

دکانیں کھولیں گئیں،بازار میں رونق

دوکانداروں نے نے بھی اپنی اپنی دوکانوں پر سیناٹائزیشن،سماجی فاصلے اور صفائی و ستھرائی کا انتظام کیا ۔

ضلع انتظامیہ نے رہنما یانہ خطوط جاری کرتے ہوے عوام کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ شرائط اور اصو لوں پر عمل پیرا نہ کرنے والے افراد مناسب کاروائی کی جائیگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details