اردو

urdu

ETV Bharat / state

عوام نے ویکسین لگانے کے دعوے کو مسترد کردیا - ای ٹی وی جموں کمشیر

سرینگر صدر ہسپتال میں صرف سو 100 ویکیسن لگائی گئی ہیں اور لوگوں نے حکومت کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے، جس میں سرکار کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ وادی میں ویکیسن کی بڑی کھیپ پہنچائی جارہی ہے۔

Vaccination drive resumes today for above 45+ in age at SMHS Hospital after Vaccine arrives in th valley
عوام نے ویکسین لگانے کے دعوے کو مسترد کر دیا

By

Published : May 20, 2021, 11:05 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے صدر ہسپتال میں آج سے 45 سال سے زائد عمر کے افراد کو تیسری مہم کے تحت کورونا ویکیسن لگانے کا ضلع انتظامیہ کی طرف سے دعویٰ کیا جارہا ہے جب کہ اس دوران زمینی حالات کچھ اور بیان کیے جارہے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ اس مہم کے تحت صرف سو 100 ویکیسن لگائے گئے ہیں جب کہ مقامی افراد نے سرکار کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے، جس میں حکومت کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ وادی میں ویکیسن کی بڑی کھیپ پہنچائی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details