فوجی زرائع نے بتایا کہ منکوٹ اور بلنوئی علاقہ میں گزشتہ دنوں سے پاکستان کی جانب سے بلاجواز گولہ باری کی گئی۔
مقامی لوگوں نے علاقہ میں 2 شیلوں کو دیکھا جس کے بعد فوج کو آگاہ کیا گیا۔
فوجی زرائع نے بتایا کہ منکوٹ اور بلنوئی علاقہ میں گزشتہ دنوں سے پاکستان کی جانب سے بلاجواز گولہ باری کی گئی۔
مقامی لوگوں نے علاقہ میں 2 شیلوں کو دیکھا جس کے بعد فوج کو آگاہ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل بالاکوٹ ، مینڈھر اور پونچھ میں آدھا درجن مارٹر شیلوں کو ناکارہ کیا گیا ہے۔
جبکہ پولیس کے اعلی افسران نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جو بھی مارٹرشیل ملے اس کے بارے میں فوری طور پر فوج کو اطلاع دیں تا کہ اس کو جلد از جلد ناکارہ کیا جا ئے۔