اردو

urdu

ETV Bharat / state

کمشنر سکریٹری نے افسران کے ساتھ انتظام کا جائزہ لیا - جموں و کشمیر کی خبر

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کووڈ کے دوران ضلع کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر سکریٹری محکمہ ٹرانسپورٹ / الیکشن کی قیادت میں ایک ٹیم نے پونچھ ضلع کا دورہ کر کے ڈاک بنگلہ میں افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔

The Commissioner Secretary reviewed the arrangements with the officers
کمشنر سکریٹری نے افسران کے ساتھ انتظام کا جائزہ لیا

By

Published : May 20, 2021, 1:36 PM IST

ضلع پونچھ میں کووڈ کے دوران ضلع کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر سکریٹری محکمہ ٹرانسپورٹ / الیکشن کی قیادت میں ایک ٹیم نے پونچھ ضلع کا دورہ کر کے ڈاک بنگلہ میں افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔

کمشنر سکریٹری نے افسران کے ساتھ انتظام کا جائزہ لیا

ٹیم میں کمشنر سکریٹری، محکمہ ٹرانسپورٹ / الیکشن کے سکریٹری ہردیش کمار، محکمہ صحت کے ڈائریکٹر رینو شرما، ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن چودھری محمد یاسین وغیرہ شامل تھے۔ یہ ٹیم لیفٹیننٹ گورنر کی ہدایت پر پونچھ پہنچی تھی جہاں کورونا سے مقابلہ کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details