کپوارہ میں بی جے پی کے ڈسٹرکٹ صدر محمد شفیع میر نے ہسپتال پہنچ کر بیماروں، تیمارداروں، پولیس کے اہلکاروں اور ہسپتال کے ڈاکٹروں سمیت تمام ملازموں کو کھانے کے اشیائے خوردنی تقسیم کیے۔
بی جے پی کے ضلع صدر نے بیماروں اور ڈاکٹروں میں پھل تقسیم کیے - kupwara latest news
جموں و کشمیر کے کپوارہ میں بی جے پی کے ڈسٹرکٹ صدر محمد شفیع میر نے ہسپتال پہنچ کر بیماروں، تیمارداروں، پولیس کے اہلکاروں اور ہسپتال کے ڈاکٹروں سمیت تمام ملازمین میں کھانے اور اشیائے خوردنی کے پیکٹس تقسیم کیے۔

بی جے پی کے ضلعی صر نے بیماروں اور ڈاکٹروں میں پھل تقسیم کیے
دیکھیے ویڈیو
بی جے پی کے ضلعی صدر نے کہا کہ کپوارہ ہسپتال میں مافیہ لوگوں کو جموں وکشمیر کے باہر بھیج دینا چاہئے تاکہ ضلع میں غریب عوام کو راحت ملے۔ ضلع میں نیا ہسپتال قائم ہونا چاہئے اور جو تین ملازم کل سسپینڈ ہوگئے ہیں اور بھی کچھ لوگ اس میں ملوث ہیں جن کو سسپینڈ کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس میں مداخلت کر کے ضلع کپوارہ کے عوام کو انصاف فراہم کریں۔