اردو

urdu

بانڈی پورہ: عوام کو بجلی کی پریشانی سے راحت

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں گیارہ برس قبل تعمیر کیے گئے پتوشے گرڈ اسٹیشن کو بہت جلد عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔

By

Published : Feb 16, 2020, 2:42 PM IST

Published : Feb 16, 2020, 2:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:40 PM IST

بانڈی پورہ عوام کو بجلی کی پریشانی سے راحت
بانڈی پورہ عوام کو بجلی کی پریشانی سے راحت

بانڈی پورہ میں بجلی کی آنکھ مچولی کم ہوگئی اور مقامی لوگوں نے اس پہل کی خوب ستائش کی ہے۔

بانڈی پورہ عوام کو بجلی کی پریشانی سے راحت

اس سلسلے میں ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کا کہنا تھا کہ 'جو لوگ ترسیلی لائن کے آس پاس تین سو میٹر کے دائرے میں رہتے ہیں، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ دوران لائن چارچنک اپنی نقل وحرکت بند کرے تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details