اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ - ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

اس حملے میں کسی بھی اہلکار کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ
سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ

By

Published : Dec 2, 2020, 7:20 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں گزشتہ روز نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے 179 بٹالین کے کیمپ پر گرینیڈ داغا جو زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔

سی آر پی ایف کے مطابق یہ گرینیڈ شام سات بجے پھینکا گیا۔ تاہم اس حملے میں کسی بھی اہلکار کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

سکیورٹی فورسز اس دھماکے کے فوراً بعد متحرک ہوگئے اور انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details