اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹھوعہ: پانی کے تیز بہاؤ میں ٹاٹا سومو بہہ گئی

دریا کے آبی سطح میں اچانک اضافے کے سبب دریا کے راستے دہری گلا کے طرف جارہی ٹاٹا سومو گاڑی پانی کے تیز بہاؤ میں 100 میٹر دور بہہ گئی ۔

کٹھوا: پانی کے زد میں آنے سے ٹاٹا سومو حادثے کا شکار
کٹھوا: پانی کے زد میں آنے سے ٹاٹا سومو حادثے کا شکار

By

Published : Aug 21, 2020, 5:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں مسلسل ہو رہے بارش کے سبب اچانک بھینی دریا کے آبی سطح میں اضافہ ہوگیا، اس دوران دریا کے راستے دہری گلا کے طرف جارہی ٹاٹا سومو پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز ضلع کٹھوعہ کے پہاڑی علاقے بلاور کے متعدد علاقے میں ہوئی بارش کے سبب بھینی دریا کے آبی سطح میں اچانک اضافہ ہوگیا اس دوران دریا کے راستے دہری گلا جارہی ایک ٹاٹا سومو پانی کے تیز بہاؤ میں آکر تقریباً 100 میٹر دور بہہ گئی، گاڑی میں موجود ڈرائیور نے کسی طرح گاڑی سے باہر نکل کر اپنی جان بچائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details