اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہندوارہ: کورونا متاثرہ بزرگ شخص کی موت - جمو و کشمیر میں کورونا سے اموات

مقتول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 'محمد صادق میر دل اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ علاج کے لئے انہیں سرینگر ایس ایم ایچ ایس منتقل کیا گیا تھا۔'

ہندوارہ: کورونا متاثرہ بزرگ شخص کی موت
ہندوارہ: کورونا متاثرہ بزرگ شخص کی موت

By

Published : Jun 6, 2020, 11:41 PM IST

شمالی کشمیر ہندوارہ کے رامحال تارتھ پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ شخص کی ہفتہ کی صبح کورونا سے موت ہو گئی۔ اسی کے ساتھ ہی وادی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر39 ہوگئی ہے۔

وہیں متوفی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 'محمد صادق میر دل اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ علاج کے لئے انہیں سرینگر ایس ایم ایچ ایس منتقل کیا گیا تھا۔'

اس معاملے کو لے کر سی ایم او کپواڑہ نے بتایا کہ کورونا جانچ میں مذکورہ بزرگ کو کورونا مثبت پایا گیا تھا۔ انہیں کوویڈ -19 پروٹوکول کے مطابق دفن کیا جائے گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details