اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: شیر بی بی کے مقام پر تار کول پلانٹ صحت کے لئے جان لیوا ثابت ہوگا - جموں وکشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل بانیہال کے شیر بی بی مقام پر تار کول پلانٹ صحت کے لئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

پلانٹ صحت کے لئے جان لیوا ثابت ہوگا
پلانٹ صحت کے لئے جان لیوا ثابت ہوگا

By

Published : Jun 12, 2021, 5:18 PM IST

پنتھرس پارٹی کے ضلع یوتھ صدر محسن خان کا کہنا ہے کہ کہ اس پلانٹ کو جلد از جلد ہٹایا جاے- کیونکہ اس کے چاورں طرف آبادی ہے۔ اور اس کے علاوہ قومی شاہراہ کے پاس ہی واقع ہے.اس پلانٹ کے قیام سے یہاں کے لوگوں کو مختلف قسم کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے-

تار کول پلانٹ

انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ مسلئہ کو فوری طور حل کیا جاے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر انتظامیہ اس بات کی ضمانت لیتی ہے کہ آنے والے وقت میں پلانٹ کے سبب عوام کو جو بھی پریشانی لاحق ہوگئی تو ان تمام تر معاملات کی ذمہ دار انتظامیہ کے کندھوں پر ہوگا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details