کے ایس سی اے کرکٹ گراؤنڈ الور میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے باؤلنگ کا انتخاب کرتے ہوئے جے کے کے رام دیال نے تریپورہ کے دونوں سلامی بلے بازوں کو آوٹ کیا۔
سید مشتاق علی ٹرافی: جے کے نے پہلی جیت درج کی - kashmir latest news
جموں وکشمیر کرکٹ ٹیم نے منگل کو جاری سید مشتاق علی ٹرافی میں اپنی پہلی جیت درج کرتے ہوئے تریپورہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
سید مشتاق علی ٹرافی: جے کے نے پہلی جیت کا اندراج کیا
مڈل آرڈر بیٹسمین ادیان بوس پہلی اننگز میں سب سے زیادہ 28 رنز بنائے۔
تریپورہ کی ٹیم کے 20 اوور میں 93 رن بنائے جبکہ جموں و کشمیر کی ٹیم نے 3 وکٹ کے تقصان پر یہ ہدف حاصل کیا۔