سپریم کورٹ نے فیصلے کے ساتھ اس کی کاپی بھی سونپنے کا حکم دیا ہے۔
پیلیٹ گن کے استعمال پر سپریم کورٹ کا حکم - high court
ریاست جموں و کشمیر میں پیلیٹ گن کے استعمال پر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو 6ہفتے کے اندر اپنا فیصلہ سنانے کا حکم دیا ہے۔
پیلیٹ گن کے استعمال پر سپریم کورٹ کا حکم
واضح رہے کہ ہائی کورٹ کو اپنے فیصلے میں پیلیٹ گن کی میعاد پر سماعت کرنا ہے۔
جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیلیٹ گن کے استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مکزی حکموت اور سینٹرل پولیس نے عرضی کی مخالفت کی ہے۔