اردو

urdu

ETV Bharat / state

وادی میں گرمی - موسم گرما کا آغاز

وادی کشمیر میں گزشتہ دو روز سے کھلی دھوپ کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔

وادی میں موسم گرما کا آغاز

By

Published : May 29, 2019, 10:45 PM IST

رمضان المبارک کے مدنظر جہاں لوگ گرمی سے بچنے کے لیے اپنے گھروں میں زیادہ تر وقت گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ وہیں گرمی کی تپش سے چھٹکارا پانے کے لیے بچوں نے ندی نالوں کا رخ کرنا شروع کیا ہے۔

وادی میں موسم گرما کا آغاز

وادی کے اکثر مقامات پر گرمی کی تپش سے بچنے کے لیے بچے ندی نالوں کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگا کر لطف اندوز ہو رہےہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details