سرینگر:انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ کے شعبۂ سی وی ٹی ایس نے میڈٹرونیک انڈیا کے اشتراک سے لائیو ورک شاپ کے دوران 2 مریضوں کے دلوں کی شریانوں کو آر ایف اے یعنی concomitant Radio Ablation سے تبدیل کرنے کی کامیاب سرجری انجام دی ہے۔ مذکورہ مریض دل کے شریانوں کے سکڑنے Rheumatic heart disease کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا تھے۔ ایسے میں دونوں مریضوں کا معائنہ کر کے اوپن ہارٹ سرجری کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے لائیو ورکشاپ میں کامیاب آپریشن انجام دیا گیا۔ Successful Surgery of CTVS Department of Sikkim Sura
Heart Surgery in Sikkim Sura سکمز صورہ کے شعبہ سی وی ٹی ایس میں دل کی کامیاب سرجری
انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ کے شعبۂ سی وی ٹی ایس نے میڈٹرونیک انڈیا کے اشتراک سے لائیو ورک شاپ کے دوران 2 مریضوں کے دلوں کے درمیان موجود رگوں کو آر ایف اے سے تبدیل کرنے کی کامیاب سرجری انجام دی ہے۔ Surgery of CTVS Department of Sikkim Sura
17202955
یہ بھی پڑھیں:
خبر کے مطابق دونوں مریضوں کی جراحی پر 1.7 لاکھ روپے کا خرچہ آیا جو ملک کے دیگر اسپتالوں کے مقابلہ کافی کم ہے۔ مریضوں کی حالت مستحکم ہے اور آئندہ دنوں میں انہیں اسپتال سے رخصت کردیا جائے گا۔ شعبۂ سی وی ٹی ایس کے مطابق اس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور اس جراحی کی کامیابی سے ہزاروں مریضوں کی جان بچانے میں مدد ملے گی جو امراض قلب کی وجہ سے اچانک اپنی جانیں گنوا بیٹھتے ہیں۔ Surgery of CTVS of Sikkim Sura