اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں طلباء کا احتجاج - خلاف

سرمائی دارلحکومت جموں کے ڈوگرہ چوک میں طلباء نے جموں یونیورسٹی انتظامیہ کے داخلے کے لیے سیٹیں نہ بڑھانے پر جم کر احتجاج کیا۔

جموں میں طلباء کااحتجاج

By

Published : Jul 30, 2019, 8:37 PM IST

ریاست جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج ڈوگرہ چوک میں گریجویشن یافتہ طلبہ و طالبات نے جموں یونورسٹی انتظامیہ کے خلاف داخلے کے لیے سیٹیوں میں اضافے کو لے کر احتجاج کیا ۔

جموں میں طلباء کااحتجاج

طالب علموں کا کہنا تھا کہ انہیں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ کے رادے سے فورم بھرنے ہیں۔ تاہم یونورسٹی انتظامیہ ہزاروں بچوں سے فورم وصول کرتے ہیں جبکہ سیٹے بڑھانے کےلئے کوشش نہیں کی جاتی ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب طلباء کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ طالب علموں سے فیس وصول کرتے ہیں جبکہ سیٹے نہیں بڑھاتے

طلباء کا مزید کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کو نئے سیزن کے لیے سیٹوں میں اضا فہ کرنا چاہیے تا کہ زیادہ سے زیادہ طالب علم داخلہ لے سکے۔ انتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب زیادہ تر زیادہ طالب علموں کے اعلیٰ تعلیم سے محروم ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details