اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس کا نیا معاملہ سامنے آنے کے بعد سخت بندشیں - شخص کو بلا ضرورت بازار

گزشتہ روز ترال کے بنہ محلہ علاقے میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آنے کے بعد آج پورے ترال ٹاون میں سخت بندشیں عائد کی گئی ۔

کورونا وائرس کا نیا معاملہ سامنے آنے کے بعد سخت بندشیں
کورونا وائرس کا نیا معاملہ سامنے آنے کے بعد سخت بندشیں

By

Published : May 26, 2020, 10:15 PM IST

اطلاعات کے مطابق سڑکوں پر خار دار تاریں بچھا دی گئی تھی اور کسی بھی شخص کو بلا ضرورت بازار میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی پورے بازار میں سناٹا چھایا ہوا تھا۔

کورونا وائرس کا نیا معاملہ سامنے آنے کے بعد سخت بندشیں

سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نئ بگ اور املر نامی دیہات کو ریڈ زون قرار دیا ہے جبکہ ان دیہات کے نزدیکی دیہات کو بفر زون قراد دیا گیا تھا۔

عام لوگوں نے سرکاری طور پر کی جا رہی ہے قدغنوں کو سراہنا کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details