کولگام:جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ اسسٹینٹ ریجنل ٹرانسپوٹ نے لاپرواہ ڈرئیوروں کے خلاف کاروائئ کی گئی جو تیز رفتاری۔اضافی مسافروں کو لے جانا۔بنا دستاویز۔اور نیے نمبر پلیٹ نہ لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔State Regional Transport Authority Campaign Against Careless Driving In Kulgam
موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے آج ضلع کولگام کے مختلف راستوں پر چیکنگ مہم شروع کی اور سِخت کارروائئ کے حکم صادر کئے ۔اس میں 48 گاڑیوں کو بلیک لسٹ میں ڈالا گیا۔