مذکورہ شخص کے لواحقین کا کہنا ہے کہ 'وہ گزشتہ روز امرتسر میں میڈیکل چیک اپ کے لیے گئے تھے جس کے بعد ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
دہلی: کشمیری شخص کی کورونا سے موت - jammu kashmir news
سرینگر سے تعلق رکھنے والے 65 برس کے شخص، گزشتہ دنوں دہلی گئے تھے جس کے بعد کووڈ 19 کے باعث ان کی موت ہوگئی۔

دہلی میں کشمیری کی کورونا سے موت ہوئی
ان کا کہنا تھا کہ امرتسر میں طبی معائنے کے بعد وہ واپس دہلی پہنچے جہاں انہوں نے سینے میں درد کی شکایت کی۔
اہل خانہ کا کہنا تھا کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا جس کے بعد اسپتال میں ان کی موت ہوگئی۔