وادی کشمیر کو بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سرینگر - جموں قومی شاہراہ کو گزشتہ روز ہی رامبن میں دلواس نامی جگہ پر سڑک کے کھسکنے کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ شاہراہ کے بنیہال۔ ناشری سیکٹر میں پینتال، منکی موڑ ، موروگ اور کنفر چندرکوٹ میں تازہ مٹی کا تودہ گر گیا۔